Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے ملک کی کمزور معیشت کا مکمل طور پر ستیاناس کر دیا، سراج الحق

Now Reading:

حکومت نے ملک کی کمزور معیشت کا مکمل طور پر ستیاناس کر دیا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے ملک کی کمزور معیشت کا مکمل طور پر ستیاناس کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نصاب تعلیم کو سیکولر بنانے کی کوششوں سے باز رہے۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ ریاست مدینہ کا دعویٰ کرنے والے ملک کو سیکولر بنانے کی مہمات شروع کر دیں۔

سراج الحق نے کہا کہ ملک کی نظریاتی اساس کو نقصان پہنچانے کی سازشیں کامیاب نہیں ہوں گی۔

 انہوں نے کہا کہ ملک میں آئے روز بڑے کرائسز جنم لے رہے ہیں۔

Advertisement

 سراج الحق نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کی نااہلی کی باتیں زبان زد عام ہیں۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ  کشمیر کو پس پشت نہیں ڈالنے دیں گے ،کشمیر زندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی عید کے بعد قومی مشاورتی کانفرنس کا انعقاد کرے گی۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اسلام کے نام  کے بنا کچھ نہیں ہے اور اسلام ہی اس کا محافظ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر