Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا احساس تصاویر اور ویڈیوز کی حد تک ہے، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

وزیراعظم کا احساس تصاویر اور ویڈیوز کی حد تک ہے، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا احساس تصاویر اور ویڈیوز کی حد تک ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے میڈیا بریفنگ کے دوران بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پہلی بار بازار میں آنے پر ترجمانوں کی جانب سے بڑے شادیانے بجائے گئے لیکن  اس دوران بازار میں کوئی خریدار نظر نہیں آیا ۔

مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ بازار میں کوئی نہیں تھا وزیراعظم کو احساس کرنا چاہئے کہ عام آدمی خریداری نہیں کرسکتا اور دوسری وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ لوگوں کو بازار میں آنے ہی نہیں دیا گیا ہو۔

انہوں نے کہا ہے کہ مہنگائی کی شرح 11اعشاریہ ایک فیصد ہوچکی ہے جس کے بعد کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں میں 15 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اشیا کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں عام آدمی کی قوت خرید ختم ہوچکی ہے۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 8 ماہ میں 3.7 ملین کی کاٹن کی امپورٹس کی ہیں اور مزید امپورٹ کرنے جا رہے ہیں، اسکے باعث کئی فیکٹریاں بند ہوگئی ہیں کیونکہ بجلی اور گیس نہیں ہے اور  کپاس امپورٹ کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
وزیراعظم کا ملائشیا کے سرکاری دورے سے متعلق اہم بیان
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر