Advertisement
Advertisement
Advertisement

حلقہ پی پی84 خوشاب: ضمنی الیکشن کےلئے پولنگ جاری

Now Reading:

حلقہ پی پی84 خوشاب: ضمنی الیکشن کےلئے پولنگ جاری
سندھ اسمبلی میں فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر پولنگ

سندھ اسمبلی میں فیصل واوڈا کی خالی سینیٹ نشست پر پولنگ

خوشاب: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی84 میں ضمنی الیکشن کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق خوشاب کےحلقہ پی پی84 میں ضمنی انتخاب کےلئے پولنگ آج ہورہی ہے ، ووٹرزکو ایس او پیز کے مطابق ووٹ کاسٹ کروایا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جوکہ کسی وقفے کے بغیر شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔

 مسلم لیگ ن ، تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کے امیدواروں کے درمیان سخت مقابلے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق حلقے میں 229 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں، جن میں سے 14 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement

 یہ نشست مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی وارث کلو کی وفات کے باعث خالی ہوئی تھی۔

واضح رہےکہ مسلم لیگ ن کی صدر مریم نواز نے خوشاب کے ضمنی الیکشن سے قبل اپنے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ خوشاب کے بہنوں ،بھائیوں اور بزرگوں کورونا ایس او پیز کے تحت گھر سے نکلیں، اپنے ووٹ سے آج ملک کی ترقی کو لگے وائرس سے محفوظ کریں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہاکہ ایک کلو آٹا چینی کیلئے لائن میں کھڑا کرنے والوں کے خلاف اپنا فیصلہ سنائیں، خوشاب میں شیر ہی دھاڑے گا۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت گلگت بلتستان کی ترقی اور نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے پُرعزم ہے، وزیراعظم
کے الیکٹرک کی نالائقی و عدم دلچسپی؛ کراچی میں فراہمی آب کے نظام کا بیڑا غرق
’’کشمیر کی آزادی ناگزیر، دنیا جانتی ہے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا ہورہا ہے‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر