مغربی افریقہ کے ملک مالی میں ایک خاتون کے ہاں ایک نہیں دو نہیں تین نہیں بلکہ بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جوکہ قدرت کا کرشمہ ہے۔
بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پیدا ہونے والے 9بچوں میں 5لڑکیاں اور4 لڑکے شامل ہیں۔

بچوں کی پیدائش مراکش کے ایک نجی اسپتال میں ہوئی ہے۔
وزارت صحت مالی کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ ماں اور بچے دونوں صحت مند ہیں۔
واضح رہےکہ پیدائش سے قبل الٹرا سا ؤنڈ میں 7 بچوں کی نشاندہی ہوئی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
