Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، کورنگی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار

Now Reading:

کراچی، کورنگی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلر گرفتار
سی ٹی ڈی

کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران ایم کیوایم لندن کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایس ایس پی سی ٹی ڈی عارف عزیز کے مطابق ملزم محمد عمران چکرا گوٹھ میں پولیس وین پر حملے میں ملوث ہے،

ایس ایس پی عارف عزیز کے مطابق ملزم کی ٹیم میں ظہیرفنٹر، کاشف چیتا اور فہیم مٹکے والا شامل ہیں۔

ایس ایس پی کے مطابق ملزم نے کورنگی میں ساتھیوں کے ہمراہ ڈاکٹر کو ٹارگٹ کرکے قتل کیا تھا۔

ایس ایس پی عارف عزیز کے مطابق ملزم 20 وارداتوں کا اعتراف کر چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن کا وزیر اعظم کو خط
پاسپورٹ بنوانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
پیپلز بس سروس میں سفر کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر، سرمایہ کاری کے نئے دور کا آغاز
خدمت کرکے کراچی اور حیدرآباد سے بہت زیادہ سیٹیں جیتیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ
بڑا استعفیٰ آگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر