Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عائزہ خان کی ویڈیو پوسٹ سوشل میڈیا پر چھا گئی

Now Reading:

عائزہ خان کی ویڈیو پوسٹ سوشل میڈیا پر چھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ و سُپر ماڈل عائزہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہے۔

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ اسنٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں ایک بچی کو ایک ڈائیلاگ بولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جو کہ ادکارہ عائزہ خان کے ڈرامے کا ہے۔

مزید پڑھیں

کیا اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر ایمن تک پہنچ سکیں گی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور معروف اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر...

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان ایک مینو نامی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

بچی نے بھی مینو کے مشہور ڈائیلاگ پر ویڈیو بنائی جسے مداحوں سمیت شوبز انڈسٹری سے منسلک لوگوں کی جانب سے بھی پسند کیا جا رہا ہے۔

عائزہ خان نے انسٹاگرام ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ مینو تو کچھ دنوں میں اسکرین سے چلی جائے لیکن یہ چھوٹی میںو آپ کے گھر میں ہمیشہ رہے گی۔

Advertisement

اس سے قبل اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پرمقبول ہوگئیں۔

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ سبز رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کررہا ہے۔

Advertisement

اداکارہ کی تصاویر کو اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا جبکہ اس پر پیار بھرے تبصرے بھی کیے گئے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کی فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

 واضح رہے ادکارہ عائزہ خان نے اپنے گھر میں نئے آنے والے مہمان کے بارے میں بتایا تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

Advertisement

اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔

عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں اداکارہ کے گھر میں ایک خوبصورت سے طوطے کو دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ نے اس طوطے کو بطور گھر کا نیا ممبر متعارف کروایا ہے۔

عائزہ خان نے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کی کیپشن میں لکھا تھا کہ وہ اپنے مداحوں سے اپنے گھر کے نئے ممبر کو ملوا رہی ہیں جس کا نام ’مینو‘ ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی اس پوسٹ پر تا حال ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں۔

ڈرامے میں ادا کیے گئے اپنے ایک کردار کے نام پر رکھے گئے اس نام سے متعلق انہوں نے بتایا کہ ڈرامہ ختم ہو جائے گا مگر اُن کا طوطا ہمیشہ اُن کے دل کے قریب رہے گا۔

Advertisement

 علاوہ ازیں انسٹا گرام پر 8.2  ملین فالوورز رکھنے والی عائزہ خان کی ان تصاویر پر تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 متعدد سپر ہٹ ڈرامے اور کامیاب برانڈ فوٹو شوٹ کرنے والی عائزہ خان کی فین فالوونگ میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ عائزہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر