Advertisement
Advertisement
Advertisement

عابد علی کی ڈبل سنچری، پاکستان نے 510 رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی

Now Reading:

عابد علی کی ڈبل سنچری، پاکستان نے 510 رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈکلیئر کردی

دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز چائے کے وقفے کے بعد پاکستان نے اپنی پہلی اننگز 510 رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی۔

ہرارے اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تو پہلی وکٹ 12 کے مجموعی اسکور پر گر گئی۔

عمران بٹ2 رنز بناکر پویلین لوٹ گئے تاہم عابد علی اور اظہر علی نے دوسری وکٹ کے لیے 236 رنز کی شراکت قائم کی۔اظہر علی 126 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

https://twitter.com/ICC/status/1391011688447545347

عابدعلی 215 رنز بناکر ناقابل شکست رہے جبکہ نعمان علی 97 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ان کے علاوہ محمد رضوان 21 ، ساجد خان 20 ، کپتان بابر اعظم 2 اور فواد عالم 5 رنز بناسکے جبکہ حسن علی صفر پر آؤٹ ہوئے۔

Advertisement

زمبابوے کی جانب سے بلیسنگ مزارابانی نے 3 ، ٹینڈائی چیسورونے 2 جبکہ رچرڈ نگاراوا، لیوک جونگوے اور ڈونلڈ تریپانو نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر