Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی زخائر میں 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی

Now Reading:

ملکی زخائر میں 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کی کمی
foreign reserves decline

اسٹیٹ بینک کی جانب سے ملکی زخائر کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق ملکی زخائر 15 ارب 77 کڑوڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق بیرونی قرض کی ادائیگی پر ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے زخائر میں 13 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کمی ہوئی ہے جبکہ مرکزی بینک کے زخائر 8.60 ارب ڈالر سے کم ہوکر 8.46 ارب ڈالر رہ گئے اور اب کمرشل بینکوں کے پاس7.30 ارب ڈالر موجود ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ مجموعی ذخائر 15 ارب75 کروڑ سے بڑھ کر 15 ارب 89 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کےذخائرمیں تقریباً14کروڑڈالرکااضافہ ہوا تھا، جس کے ساتھ ہی کاروباری ہفتے کے اختتام پر ذخائر بڑھ کر 8 ارب 46 کروڑ سے 8 ارب 60 کروڑ ڈالر ہو گئےتھے، اعلامیے کے مطابق جبکہ کمرشل بینکوں کےذخائر7ارب28کروڑسےبڑھ کر7ارب 29 کروڑڈالر ہیں جبکہ ملک کے مجموعی ذخائر 15 ارب 89 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا اہم فیصلہ
مہنگائی سے متعلق پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ بڑی خوشخبری
سولر سسٹم لگوانے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر