Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل آباد میں نصرت فتح علی خان کی یادگار بنانے کا کام شروع

Now Reading:

فیصل آباد میں نصرت فتح علی خان کی یادگار بنانے کا کام شروع

گلوکار راحت فتح علی خان نے بتایا کہ فیصل آباد میں نصرت فتح علی خان کی یادگار بنائی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف قوال استاد نصرت فتح علی خان کی یادگار بنانے کا کام شروع ہوگیا ہے۔

گلوکار راحت فتح کا مزید کہنا تھا کہ نصرت فتح علی کی جائے پیدائش کو میوزیم اور اکیڈمی بنایا جائے۔

راحت فتح علی نے بتایا کہ یادگار کے لیے بڑی بلڈنگ تین سے چار ماہ میں تعمیر ہوجائے گی۔

اس سے قبل گلوکار راحت فتح علی خان نے نصرت فتح علی خان کے لیے کہا تھا کہ نصرت فتح ہمارے پورے خاندان کے سرکا تاج ہیں۔

Advertisement

گلوکار راحت فتح علی خان نے نصرت فتح علی خان کی قبر پر حاضری دی تھی۔

گلوکار نے  نے نصرت فتح علی خان کے مقبرے کے تعمیراتی کام کا جائزہ بھی لیا تھا۔

اس حوالے سے راحت فتح علی خان نے میڈیا کو بتایا تھا کہ میں اور میرے خاندان کے لوگ خان صاحب کے مقبرے کو بنوا رہے ہیں۔

انہوں نے بتایا تھا کہ مقبرے کی تعمیر کے لیے چنیوٹ سے کاریگر بلوائے ہیں۔

راحت فتح علی نے کہا تھا کہ نصرت فتح علی خان ہمارے پورے خاندان کے سر کا تاج ہیں۔

دوسری جانب گلوکار نے کہا تھا  کہ حکومت کچھ کرنا چاہتی ہے تو نصرت فتح علی خان اکیڈمی کے لیےکرے۔

Advertisement

راحت فتح علی نے مزید کہا تھا کہ جس گھر میں نصرت فتح علی خان پیدا ہوئے،حکومت اس کے لیے بھی کچھ کرے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر