Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت نے والدین کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے اقدامات کیے ہیں، فرخ حبیب

Now Reading:

حکومت نے والدین کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے اقدامات کیے ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چاہتے ہیں کہ والدین کی عزت وتکریم پر کبھی کوئی

حرف نہیں آئے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں  وزیر مملکت فرخ حبیب نے والدین کے تحفظ کے حوالے سے بات کی ہے۔

فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے ذریعے بچوں کی جانب سے والدین کو زبردستی گھروں سے نکالنے کے خلاف تحفظ فراہم کردیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ والدین کو گھروں سے نکالنے پر ایک سال تک قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جائیں گی۔

یاد رہے کہ اس سے قبل صدر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 89 کے تحت تحفظ والدین آرڈیننس 2021 جاری کیا تھا۔

اس آرڈیننس کا مقصد بچوں کی جانب سے والدین کو زبردستی گھروں سے نکالنے کے خلاف تحفظ فراہم کرنا ہے، آرڈیننس کے تحت والدین کو گھروں سے نکالنا قابل سزا جرم ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر