Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم پر ویکسین بھی اثر نہیں کر رہی، عالمی ادارہ صحت

Now Reading:

کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم پر ویکسین بھی اثر نہیں کر رہی، عالمی ادارہ صحت
کورونا ڈیلیو ایچ او

جنیوا: عالمی ادارہ صحت نے بھارت میں موجود کورونا وائرس کی نئی قسم سے متعلق انتباہ جاری کردیاہے۔

بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارہ صحت کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ بھارت میں کورونا وائرس کی تبدیل شدہ نئی قسم دیگرممالک کے لیے بھی تشویشناک ہے۔

ڈبلیوایچ او کے مطابق بھارت میں موجود کورونا وائرس کی تبدیل شدہ نئی قسم دیگراقسام سے کہیں زیادہ مہلک ہے اور سب سے خطرناک بات یہ ہے کہ اس وائرس پربعض ویکسین بھی اثر نہیں کر رہیں۔

ڈبلیوایچ اونے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ بھارت میں موجود کورونا وائرس ناصرف زیادہ طاقتور ہے بلکہ تیزی سے پھیلنے والا بھی ثابت ہو رہا ہے۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بجپن میں تازہ پھلوں کا رس مستقبل میں کن امراض سے بچا سکتا ہے؟
یہ عام سا عمل حیات کو مختصر کرنے والے جین پر مثبت اثر ڈالتا ہے، تحقیق
یہ عام سا پھل خواتین میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتا ہے، تحقیق
کشمش کا پانی پینے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جانیے
ٹریفک کے شور سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟ماہرین نے بتادیا
بہتر صحت کے لیے دن بھر میں کتنا بیٹھنا، کھڑے ہونا، چلنا اور سونا چاہیے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر