Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف کورین بینڈ بی ٹی ایس اب ٹِک ٹاک پر

Now Reading:

معروف کورین بینڈ بی ٹی ایس اب ٹِک ٹاک پر
bts

 

جنوبی کوریاکےمعروف ترین کورین بینڈ ’بی ٹی ایس‘ نے سوشل میڈیاویڈیوایپ ٹک ٹاک کااکاونٹ بنالیا۔

تفصیلات کے مطابق کے پاپ کے مایہ نازاوردنیا میں سب سے زیادہ تیزی سےمشہور ہونے والےبینڈ کے گلوکاروں نےدو روز قبل 25 ستمبر کوایک ٹویٹ کے ذریعہ اپنےنئے سوشل میڈیاوڈیوایپ کااعلان کیاہےجس میں اکاؤنٹ کا لنک شیئر کیا گیا ہے۔

کورین پاپ گروپ کی منیجمنٹ کمپنی بگ ہٹ انٹرٹینمنٹ کے تحت چلائے جانے والے بی ٹی ایس اکاؤنٹ کے ذریعےٹویٹر پر منفرد انداز میں اعلان کیاگیا جس میں ’بی ٹی ایس ٹِک ٹاک چینل اوپن!‘ تحریرکیاگیا۔ بی ٹی ایس ٹویٹراکاونٹ کے ہی ذریعے نامورگروپ کےنئے آنے والے گانوں سمیت مختلف سوشل سرگرمیوں کے سب سے زیادہ اعلانات کیے جاتےہیں۔

بی ٹی ایس ممبرزحال ہی میں اپنی چھٹیوں سے واپس آئے ہیں جس کے بعدان کی آرمی (مداحوں) کےکیلئے ٹک ٹاک میں شامل ہونے کی خبرپر بھرپور خوشی کا اظہار کیاجارہا ہے۔

https://twitter.com/taerouge/status/1176852801063776256

https://twitter.com/person_iam/status/1176829936096751617

Advertisement

https://twitter.com/MinSugaMx/status/1176811660092289025

https://twitter.com/MinSugaMx/status/1176811660092289025

Advertisement

ٹک ٹاک اکاؤنٹ کو لانچ ہوتے ہی بی ٹی ایس نے دو ویڈیوز بھی شیئرکرڈالیں۔ ایک وڈیومیں گروپ ممبر آرایم دیگرساتھیوں کے ہمراہ  ٹک ٹاک پرگروپ کی آمد کااعلان کرتے ہوئے نظرآرہاہےجبکہ دوسری ویڈیو میں گروپ کے نئےالبم پرسونا کے گانے”بوائے ود لو” کی دھن پردلچسپ ومنفرداشاروں سےمداحوں کومحظوظ کیا۔

ایپ میں شامل ہونے کے فورا بعد ہی اس گروپ نے تیزی سے ٹِک ٹوک پر 10 لاکھ فالوورز کو پیچھے چھوڑ دیا کیونکہ ہر ایک ویڈیو اپ لوڈ ہونے کے چند گھنٹوں میں ہی لاکھوں آراء کو دیکھ لیتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر