Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیگم نسیم ولی خان نڈر خاتون تھیں ، مولانا فضل الرحمان

Now Reading:

بیگم نسیم ولی خان نڈر خاتون تھیں ، مولانا فضل الرحمان
عمران خان

مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ بیگم نسیم ولی خان نڈر خاتون تھیں ،ان کی جمہوری جدوجہد کو یاد رکھا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے بیگم نسیم ولی خان کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ دعا ہے کہ اللہ کریم مرحومہ کی کامل مغفر ت فرمائے اور انہیں بلند درجات نصیب کرے ۔

انہوں نے کہاکہ لواحقین کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوں اور دعا کرتاہوں کہ اللہ کریم انہیں صبرعطا فرمائے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر