Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بیگم نسیم ولی خان کی تدفین کردی گئی

Now Reading:

بیگم نسیم ولی خان کی تدفین کردی گئی
نسیم ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی ( اےاین پی)  کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان کی تدفین کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی ( اےاین پی)  کی سابق صوبائی صدر بیگم نسیم ولی خان کی چارسدہ میں نماز جنازہ ادا کردی گئی جس کے بعد انہیں ولی باغ میں شوہرعبدالولی خان کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔

نمازجنازہ میں ایمل ولی خان،میاں افتحارحسین، امیرحیدرخان ہوتی، غلام احمد بلور، ثمرہارون بلور اور زاہد خان کےعلاوہ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے شرکت کی۔

اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی خان علالت کے باعث والدہ نسیم بیگم کے جنازے میں شرکت نہ کرسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمالیہ سے بلند پاک چین دوستی آج خلاؤں کی سرحد بھی پار کرچکی ہے، شہباز شریف
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری
خضدار، چمروک کے مقام پر ریموٹ کنڑول دھماکہ، پریس کلب کے صدر شہید
وزیراعظم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
اے ایس پی شہر بانو کی تنخواہ کتنی ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر