Advertisement
Advertisement
Advertisement

موجودہ حالات میں بہتری نہیں آئی تو سخت فیصلے کریں گے، مرتضیٰ وہاب

Now Reading:

موجودہ حالات میں بہتری نہیں آئی تو سخت فیصلے کریں گے، مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ سندھ کے موجودہ حالات میں بہتری نہیں آئی تو ہم سخت فیصلے کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے سندھ حکومت کے ترجمان مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ تاجر اور عوام  موجودہ حالات کو بہتری کی طرف لانا چاہتے ہیں تو ماسک پہننا، ایس او پی کو فالو کرنا اور ویکسینشن کرانا ہوگاورنہ حکومت کو سخت فیصلے کرنے ہونگے۔

مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ آکسیجن کے متبادل کے لئے ضلع جامشورو نے بہت زبردست کام کیا ہے جس کے بعد 2 لاکھ 68 ہزار لیٹر جامشورو کمپنی آکسیجن فراہم کرے گی۔

ان کا کہنا تھا کہ 14 مئی کو پی سی ایس آئی آر نے ٹیسٹ کے بعد اس آکسیجن کو فٹ فار میڈیکل یوز قراردیا ہے۔

مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ پاکستان برصغیرکا پہلا ملک ہوگا جو اس پروسز کو استعمال کرتے ہوئے آکسیجن بنائے گا جبکہ سندھ حکومت کی مدد سے کوٹڑی اورلاکھڑامیں بھی اس پروسزکے تحت آکسیجن بناسکتے ہیں اور گڈو پربھی  یہ گیس بنائی جاسکتی ہے  جہاں سے ساؤدرن پنجاب اوربلوچستان کوفائدہ پہنچایا جاسکتاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسرائیل نے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا، 150 ساتھیوں کے ہمراہ اردن پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ملائیشیا مکمل کر کے وطن واپس روانہ
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر