Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا

Now Reading:

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر چار بجے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی قرارداد کا ابتدائی مسودہ پارلیمانی جماعتوں کے سامنے رکھیں گے۔

ذرائع کا کہناہے کہ تمام پارلیمانی جماعتوں سے مشاورت کے بعد قرار داد ایوان میں منظوری کےلیے پیش ہوگی جس کے بعد پارلیمانی لیڈرز قرارداد پر اظہار خیال کرینگے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ پہلے ہی اپنی قرار داد کا مسودہ جمع کروا چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
کراچی میں 20 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات، 2 بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے مصطفیٰ کمال کی ملاقات ، وزارت صحت کے منصوبوں پر بریفنگ
بلوچستان کو فتنتہ الہندوستان کی لعنت سے نجات دلانے کےلئے اقدامات کر رہے ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیز
پاکستان کے معدنی ذخائر کی عالمی اہمیت، امریکی جریدے فارن پالیسی کا اعتراف
پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کا خدشہ عارضی طور پر ٹل گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر