Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر خزانہ شوکت ترین کی جمشید اقبال چیمہ سے ملاقات

Now Reading:

وزیر خزانہ شوکت ترین کی جمشید اقبال چیمہ سے ملاقات

وزیر خزانہ شوکت ترین نے  معاون خصوصی فوڈ سکیورٹی جمشید اقبال چیمہ سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں فارم گیٹ پرائسنگ کے امور اور درپیش مسائل پر تبادلہ خیال ہوا ہے جبکہ پھل اور سبزیوں سمیت جلد خراب ہونے والی اشیاء اور مڈل مین کے کردار پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ معیشت میں استحکام کے لئے زراعت کے شعبے میں بڑے چیلنجز درپیش ہیں جبکہ کسانوں کو سود سے پاک قرضے دے کر زرعی پیداوار کو بڑھایا جاسکتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مڈل مین کا کردار ختم ہونے سے کاشتکار کو اپنی پیداوار کا 35 سے 40 فیصد سے زائد حصہ مل سکتا ہے۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے  کاشتکاروں کو ویئر ہاؤسز اور کولڈ اسٹوریج کی سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Advertisement

ملاقات میں معاون خصوصی ریونیو ڈاکٹر وقار مسعود، سیکرٹری خزانہ اور سیکرٹری فوڈ سکیورٹی بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر