Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

Now Reading:

وزیر اعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
imran khan meets unsg

وزیر اعظم اور سیکرٹری جنرل انتونیو گورٹیس کی اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز نیویارک میں ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے سیکرٹری جنرل کو آگاہ کیا ہے جبکہ ملاقات میں خطے میں قیام امن کے متعلق بھی بات ہوئی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تکبر نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اندھا کر رکھا ہے، بھارت نے غیر قانونی طور پر کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے اقوام متحدہ کی 11 قراردادوں کی خلاف ورزی کی، نریندر مودی کہتے ہیں کہ یہ سب کشمیر کی ترقی کے لیے کیا، اگر ایسا ہے تو مقبوضہ کشمیرمیں 9 لاکھ بھارتی فوجی کیا کر رہے ہیں؟

انکا مزید کہنا تھا کہ مظلوم کشمیری 53 دن سے بھارتی فوج کے محاصرے میں ہیں، وادی میں کرفیو ہٹنے کے بعد بدترین خونریزی کا خدشہ ہے، انہوں نے بتایا کہ کشمیریوں کو بنیادی سہولتوں سے محروم کردیا گیا ہے۔

عمران خان نے کہا ک اقوام متحدہ کو کشمیریوں پر مظالم کا فوری نوٹس لینا چاہیے اور کشمیریوں کی نسل کشی کا نوٹس لیتے ہوئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔

Advertisement

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہانٹونیو توگریسنے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر معاملے پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر