
وزیراعظم عمران نے کہا ہے کہ جی ڈی پی شرح میں بہتری ہماری معاشی پالیسیوں کی کامیابی کی عکاس ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے مجموعی ملکی پیداوار (GDP) میں نمو کے اندازے کو حتمی شکل دیتے ہوئے اس کے % 3.94 رہنے کی توقع ظاہر کی، جو وباء پر قابو پاتے ہوئے اختیار کی گئی ہے۔
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نےمجموعی ملکی پیداوار (GDP) میں نمو کےاندازےکوحتمی شکل دیتےہوئےاسکے3.94% رہنےکی توقع ظاہرکی ہےجو وباءپر قابو پاتےہوئےاختیار کی گئیں ہماری معاشی پالیسیوں کی کامیابی کی عکاس ہے۔ہماری "V" شکل کی بحالی زراعت، صنعت اورخدمات جیسے3 بڑےشعبوں کے درمیان متوازن ہوچکی ہے
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) May 21, 2021
وزیراعظم عمران کا مزید کہنا تھا کہ ہماری “V” شکل کی بحالی زراعت، صنعت اورخدمات جیسے 3 بڑےشعبوں کے درمیان متوازن ہو چکی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News