Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاتفریق احتساب جاری رہےگا، غلام سرور خان

Now Reading:

بلاتفریق احتساب جاری رہےگا، غلام سرور خان
غلام سرور

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ملک میں بلاتفریق احتساب جاری رہےگا اورہر کسی کو اس کا سامناکرنا پڑیگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی میں کوئی گروپنگ اور فارورڈ بلاک نہیں ہے۔

غلام سرور خان نے کہا ہے کہ جہانگیرترین قانونی جنگ لڑرہے ہیں جس میں ان کے ساتھ زیادتی نہیں ہوگی  لیکن بلاتفریق احتساب جاری رہے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ رنگ روڈ میں ان کی اور ان کے خاندان کی کوئی زمین نہیں ہے اور اگر کوئی  ملوث  ہوا تو کارروائی ضرور کی  جائے گی۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ  پی ڈی ایم آپس میں کوئی ہم آہنگ نہیں ہے، الگ الگ مطالبات اورمنشور ہیں، اس لئے ان کا اتحاد اپنی موت آپ مر گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر