Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایک کھلاڑی کورونا مثبت ، ایڈیشن سے باہر

Now Reading:

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایک کھلاڑی کورونا مثبت ، ایڈیشن سے باہر

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے بقیہ میچز کا باقاعدہ آغاز 1 جون سے ابوظہبی میں کیا جائیگا۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ایک کھلاڑی کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی ہے جس کے نتیجے میں کھلاڑی کو سیزن  سے باہر کردیا گیا ہے۔

پی سی بی ذرائع کے مطابق مذکورہ کھلاڑی اب ٹیم کے ہمراہ ابوظہبی کے لیے سفر نہیں کرسکیں گے ان کو فی الحال کراچی کے ہوٹل میں علیحدہ منزل پر قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے۔

گزشتہ روز ہوٹل پہنچنے پر مذکورہ کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر پی ایس ایل کے میچز تاخیر کا شکار ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ، کمزور ٹیم کے بڑے دعوے دھڑن تختہ، بھارت نے پھر پاکستان کو ہرا دیا
پاکستانی موقف کی فتح ، بھارت جیت گیا مگر بھارتی بائیکاٹ مہم ناکام
پاکستان سے ٹاکرا ! بھارت میں منتر، جادو ٹونہ اور تہمات کا طوفان
سکھر میں ہندو برادری کی جانب سے پاکستان کی جیت کے لیے خصوصی پوجا
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف پاکستان نے حکمت عملی بنا لی
ایشیا کپ: بھارت کے خلاف میچ میں حارث رؤف کو بڑا دھچکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر