Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے پنجاب ،کے پی اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

Now Reading:

وزیراعظم سے پنجاب ،کے پی اور گلگت بلتستان کے وزرائے اعلیٰ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے  پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار ،کے پی کے وزیر اعلیٰ محمود خان اورگلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید سے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں متعلقہ صوبوں کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی امور پر گفتگو کی گئی ہے۔

اس دوران عمران خان نے بجٹ کے حوالے سے وزرائے اعلیٰ کو اہم ہدایات دی ہیں۔

ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہداہت بھی دی ہے۔

دوسری جانب وزیر اعظم نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز سے بھی ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں وفاقی وزیر شبلی فراز نے عمران خان کو الیکٹرانک وٹنگ مشینز کے استعمال کے حوالے سے ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا ہے۔

Advertisement

اس موقع پر شبلی فراز نے وزارت کی طرف سے شروع ہونے والے نئے منصوبوں پر بھی وزیر اعظم کو بریف کیا ہے۔

ملاقات میں وفاقی وزیر شبلی فراز نے حکومت کی معاشی بہتری کے لئے اقدامات اور مثبت معاشی اعشاریوں کے حصول پر وزیر اعظم عمران خان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر