Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 83 افراد جان کی بازی ہار گئے

Now Reading:

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 83 افراد جان کی بازی ہار گئے
تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 83 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 20427 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 907688 ہے۔

تفصیلات کےمطابق بلوچستان اور اسلام آباد میں کورونا سے 1،1 ، سندھ میں کورونا سے 6 ، پبجاب میں کورونا سے 55 ، خیبرپختونخوا میں کورونا سے 20 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 20427 ہوگئی ہے۔

پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 4942 ، بلوچستان میں 271 ، خیبرپختونخوا میں 3990، آزاد کشمیر میں 532 ،اسلام آباد میں 746 ، گلگت بلتستان میں 107، پنجاب میں 9839 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 55 مریض دم توڑ گئے جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 9839 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کسانوں کو ان کی محنت کا معاوضہ جلد پہنچایا جائے، وزیراعظم
فیصل آباد میں دلخراش واقعہ، دو خواتین اور چاربچے قتل
اضافی گندم درآمد اورمہنگی کھادخریداری اسکینڈل؛ وفاقی سیکریٹری قومی تحفظ خوراک فارغ
پی اےایف اکیڈمی اصغرخان میں149جی ڈی پی کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ
پی آئی اے کی خریداری میں 10 کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کردی
ثاقب نثارنے شہبازشریف کے صفائی کے نظام کو فل اسٹاپ لگایا، مریم نواز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر