
کوئٹہ کے علاقے خیزئی چوک پر گودام میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
ذرائع کے مطابق فائیربرگیڈ کی 2 گاڑیوں نے بروقت موقع پر پہنچ کربھڑکتی ہوئی آگ پر قابو پا لیا ہے۔
چیف فائیر انسپیکٹر کا کہنا ہے کہ آگ کے باعث گودام میں موجود سامان جل کر خاکسترہوگیا ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔
واضح رہے کہ گودام میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement