
وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی لیفٹینینٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں وزیر اعظم کو نیا پاکستان ہاوسنگ اتھارٹی کے تحت جاری کم لاگت کے رہائشی منصوبوں پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔
وزیرِ اعظم عمران خان نے منصوبوں پر پیش رفت اور خاص طور پر تعمیرات اور ہاؤسنگ کے شعبوں پر ان کے مثبت اثرات پر تسلی کا اظہار بھی کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement