وفاقی وزیراسد عمر کا کہنا ہےکہ الحمداللہ کل ایک دن میں ویکسی نیشن کا نیا ریکارڈ قائم کیا گیاہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمرنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجاری اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کل 3 لاکھ 83 ہزار سے زائد ویکسی نیشن کی گئی، 1 کروڑ 16 لاکھ 63 ہزار افراد رجسٹر ہو چکے ہیں۔
الحمدللہ کل ایک دن میں ویکسینیشن کا نیا ریکارڈ قائم کیا گیا. کل 3 لاکھ 83 ہزار سے زائد ویکسینیشن کی گئ. اب تک 70 لاکھ سے ویکسین لگائ جا چکی ہے۔ ایک کروڑ 16 لاکھ 63 ہزار افراد رجسٹر ہو چکے ہیں۔. رجسٹر کرنے والوں کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور ا کروڑ 16 لاکھ 63 ہزار افراد رجسٹر ہو چکے ہیں
— Asad Umar (@Asad_Umar) May 30, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
