
مسلم لیگی رہنما محمد زبیر نے ٹوئٹر پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کی پرانی ویڈیو شئیر کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر کی جانب سے ٹوئٹ پر شئیر کی گئی اس ویڈیو میں فواد چوہدری عمران خان کی زندگی کے بارے میں بات کررہے ہیں۔
Fawad ch at his very best. I would suggest Fawwad should compile all his old statements and present it to his PM. Yeh eik khazana hai. Must be preserved for history. https://t.co/AakqlZfTT4
— Mohammad Zubair (@Real_MZubair) May 30, 2021
محمد زبیر نے اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ میرا فواد چوہدری کومشورہ ہے کہ اپنے تمام پرانے بیانات کو جمع کر کے اپنے وزیر اعظم کو پیش کریں۔
انہوں نے کہاکہ فواد چوہدری کے بیانات ایک خزانہ ہے،جسے تاریخ کے لئے محفوظ کر کے رکھنا ضروری ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News