Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عام آدمی کا مثالی بلڈشوگر لیول کتنا ہوتا ہے؟

Now Reading:

عام آدمی کا مثالی بلڈشوگر لیول کتنا ہوتا ہے؟

ذیابیطس جسے عام اصطلاح میں شوگر کہا جاتا ہے، اس کا اثر جسم کے کئی حصوں پر ہوسکتا ہے اور اسکی دوسری قسم بہت خطرناک ہوتی ہے۔

ماہرین کے مطابق شوگر کے متعلق بروقت معلوم نہیں ہوسکے تو یہ بینائی سے محرومی سے لے کر گردوں کے فیل ہونے اور دیگر طبی مسائل کا سبب بنتی ہے۔

اسکے برعکس عام آدمی کا نارمل بلڈشوگر لیول بھی ہوتا ہے جس کے کم یا زیادہ ہونے سے انسان شوگر یا ذیابطس کی بیماری کا شکار ہوتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک صحت مند فرد کا کھانے سے پہلے شوگر لیول 100 ایم جی/ڈی ایل اور کھانے کے بعد 70 سے 140 ایم جی/ ڈی ایل سے کم ہونا چاہیے۔

عام آدمی کے بلڈ شوگر کی سطح میں دن بھر کے دوران  کمی بیشی آتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواتین مردحضرات کی نسبت طویل عرصے تک بیمار رہتی ہیں، تحقیق
والد کی آنت کی صحت نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہے، تحقیق
غصہ آپ کی زندگی کو کم کرسکتا ہے، تحقیق
لو برین‘‘ کیا ہے، اور یہ کیسے دو محبت کرنے والوں کی زندگی مشکل کردیتا ہے؟’’
ورزش نہ کرنے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
مرد یا خواتین؛ کون زیادہ عرصے تک بیماریوں کا سامنا کرتا ہے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر