Advertisement
Advertisement
Advertisement

غربت کی شرح 49 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ ہے، شیری رحمان

Now Reading:

غربت کی شرح 49 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ ہے، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ غربت کی شرح 49 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے  سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ روزگار کی شرح 2018 میں 6.2 فیصد سے بڑھ کر 2020 میں 15.3 فیصد ہو گئی ہے۔

Advertisement

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے مزید کہا کہ ریلیف کے بجائے عوام پر یوٹلٹی بلز، بالواسطہ ٹیکس اور پیٹرولیم لیوی کی مد میں اربوں روپے کا بوجھ ڈالا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پاک افغان مذاکرات ناکام؛ پاکستان کا دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کا اعلان
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر