Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملالہ برطانوی فیشن میگزین کی زینت بن گئیں، تصاویر وائرل

Now Reading:

ملالہ برطانوی فیشن میگزین کی زینت بن گئیں، تصاویر وائرل
ملالہ

برطانوی فیشن میگزین نے نوبل انعام یافتہ پاکستانی سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی کو اپنے میگزین کے سر ورق کی زینت بنا دیا ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق ملالہ یوسف زئی نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھی برطانوی فیشن میگزین “ووگ” کے جولائی  کے اس ایڈیشن کو شئیر کیا ہے۔

انہوں نے اپنی اس پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ وہ جانتی ہیں کہ جب کسی لڑکی کا کوئی نظریہ اور کچھ کرنے کی ہمت ہو تو اس کے دل میں کتنی طاقت ہوتی ہے۔ مجھے امید ہے کہ جو بھی لڑکی یہ سرورق دیکھے گی وہ جان لے گی کہ وہ بھی دنیا کو بدل سکتی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتونیو گو تریس نے غزہ کو صحافیوں کے لئے خطرناک ترین جگہ قرار دیدیا
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر