Advertisement
Advertisement
Advertisement

نااہلوں نے ملکی برآمدات 25 ارب سے 20 ارب ڈالر کر دی ہیں،ڈاکٹر شہباز گِل

Now Reading:

نااہلوں نے ملکی برآمدات 25 ارب سے 20 ارب ڈالر کر دی ہیں،ڈاکٹر شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نااہلوں نے  ملکی برآمدات 25 ارب سے 20 ارب ڈالر کر دی ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ڈوبتی سیاسی کشتی کے سوار جنہیں ملک سنوارنے کے متعدد مواقع ملے مگر انہوں نے ’’قرض اتارو ملک سنوارو اور بے شمار طریقوں سے ملک لوٹا اور راہِ فرار اختیار کی‘‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ20ارب ڈالرز تک پہنچا کر 2018 میں مسترد ہو گئے۔

ڈاکٹر شہباز گِل نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک اور پیغام میں کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 18ارب ڈالرز سے کم کرکے 7 ارب ڈالرز کر دیے تھے ، نیب کی ریکوریز18سال میں16ارب روپے تھیں کیونکہ لوٹنے والے صاحب اقتدار تھے اس لیے ان پر ہاتھ ڈالنا ناممکن تھا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈوبتی معیشت کے اصل ذمہ داران آج جب معیشت درست سمت جا رہی ہے تو سیاسی اداکاری و رنگبازی کیلئے سیمینار سجا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات، وزارتِ خارجہ نے افغان تعلقات پر حقائق دنیا کے سامنے رکھ دیے
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر