Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعمیراتی پالیسیوں کے نتائج مل رہے ہیں، وزیراعظم کا ٹوئٹ

Now Reading:

تعمیراتی پالیسیوں کے نتائج مل رہے ہیں، وزیراعظم کا ٹوئٹ
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مختلف تعمیراتی پالیسی کی کامیابی کے نتائج مختلف شعبوں سے برآمد ہورہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کو ایک مثالی شہر بنانے کے حوالے سے بات کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ  ترقی کی جانب رخ موڑتی معیشت اورہماری تعمیراتی پالیسی کی کامیابی کےنتائج مختلف شعبوں سےبرآمد ہورہےہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 2017 میں سی ڈی اے کو 5.8 ارب کے خسارے کا سامنا تھا رواں مالی سال 73 ارب کا سرپلس سمیٹے گا جبکہ 26  ارب پہلے سے کھاتوں میں موجود ہیں۔

وزیراعظم نے مزید کہا ہے کہ اب پوری رفتار سے اسلام آباد کو ایک مثالی شہر کی صورت میں ڈھالنے کا وقت ہے جبکہ دیگر بڑے شہر بھی عزم، شفافیت اور جدت و ایجاد کے سہارے خوددار و خود کفیل معاشی نمو کا اہتمام کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر