Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار ڈوین جانسن کا فلم ’’ہوبس اینڈ شا‘‘کی کامیابی پر اظہار تشکر

Now Reading:

اداکار ڈوین جانسن کا فلم ’’ہوبس اینڈ شا‘‘کی کامیابی پر اظہار تشکر
hops-and-show-

ہالی وڈ کے معروف اداکار ڈوین جانسن(دی راک) نے فلم ’’ہوبس اینڈ شا‘‘ کی کامیابی پر مداحوں اور وائین ڈیزل کا شکریہ ادا کیا ہے۔

ایکشن اسٹار ڈوین جانسن نے اپنے انسٹاگرام بیان میں وائین ڈیزل کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ فلم کی تیاری میں ان کی جانب سے کی جانیوالی مدد پر بے حد مشکور ہیں ۔

 ڈوین جانسن نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کی وجہ سے فلم ’’ہوبس اینڈ شا‘‘ نے عالمی سطح پر کامیابی حاصل کی ہے ۔

اداکار نے فلم کی کامیابی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ فلم ریلیز سے اب تک 750ملین ڈالرسے زیادہ کابزنس کرچکی ہے۔

واضح رہے کہ ہالی ووڈ کی بلاک بسٹرایکشن فلم سیریز فاسٹ اینڈ فیوریئس کے کرداروں میں مبنی  فلم ہوبس اینڈ شا کی ہدایتکاری ڈیوڈ لیچ نے دی تھی ۔

Advertisement

ایڈونچر سے بھرپور فلم کی دیگر کاسٹ میں ڈیوین جانسن،ادریس البا، جیسن اسٹیتھم،ونیسا کربی،ہیلن مرن،رومن رینز اور ایڈی مارسن سمیت دیگر اداکار شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر