Advertisement
Advertisement
Advertisement

وینا ملک کا مودی اور اُن کی انتہا پسند تنظیم پر پابندی کا مطالبہ

Now Reading:

وینا ملک کا مودی اور اُن کی انتہا پسند تنظیم پر پابندی کا مطالبہ
Veena modi

نامو ر ما ڈل،اداکارہ اور میزبان وینا ملک نے بے گناہ کشمیریوں کو قتل کرنے والے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور اُن کی انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ کردیا ہے۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کی بے  مثال تقریر  کے بعد جہاں دنیا بھر میں مودی پر لعنت ملامت کی جارہی ہے وہیں پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ وینا ملک نے بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باعث مودی پر پابندی کا مطالبہ کردیا ہے۔

Advertisement

تفصیلات کے مطا بق سما جی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وینا ملک کا کہنا ہے کہ آر ایس ایس کے غنڈے پورے بھارت میں دندباتے پھرتے ہیں مسلمانوں کو بلاوجہ پکڑ کر مار کٹائی کر کے شہید کردیتے ہیں ۔آر ایس ایس کا نظریہ ہے ہندوستان ہندو کا ۔ اس لئے اس تنظیم کو مودی سمیت بین ہونا چاہئے ۔جس سے خطے میں دہشت گردی جاری ہے۔

انہوں نے لکھا کہ مودی نے بھارت کو ایک ایسا ملک بنا دیا ہے جہاں اختلاف رائے کی کوئی جگہ نہیں ۔وینا کا کہنا تھا کہ مودی کا بھارت تعصب کا مظہر ہے۔

Advertisement

وینا ملک نے مزید کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی میں کی جانب والی تقریر کے دوران کشمیر میں معصوم کشمیریوں کو قتل کرنے والے مودی کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا، تشدد پسند تنظیم آر ایس ایس کے کشمیر میں جاری ظلم کا پردہ چاک کیا۔

اداکارہ وینا ملک نے اقوام متحدہ کی تنظیم برائے انسانی حقوق سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پورے خطے میں دہشت گردی جاری ہے اس لیے تنظیم پر مودی سمیت پابندی عائد کردینی چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر