Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرمی کا زور بڑھنے پر اسکول بند کرنے کا مطالبہ

Now Reading:

گرمی کا زور بڑھنے پر اسکول بند کرنے کا مطالبہ
ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت برقرار

ملک کے بیشتر حصوں میں گرمی کی شدت برقرار

کورونا وباء کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث ملک بھر میں تعلیمی ادارے بند کردیئے گئے تھے جو کہ رواں ماہ کی 7 تاریخ سے دوبارہ کھولے گئے ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  ملک بھر میں گرمی کا زور بڑھتا جارہا ہے جس کے باعث دارالحکومت میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے ہیں۔

اوقات کار تبدیل کرنے کے باوجود بھی گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سوشل میڈیا پر ایک بار پھر اسکولوں کو بند کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

بالخصوص صوبہ پنجاب میں گرمی کی شدت میں ہر روز اضافے کے ساتھ بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بھی اضافہ  دیکھا جارہا ہے جس کے زیر اثر اسکولوں میں تدریسی نظام جاری رکھنا ممکن نہیں ہورہا ہے۔

خیال رہے کہ کورونا کی صورتحال سے قبل صوبہ پنجاب میں عموماً جون سے لے کر اگست کے وسط تک مجموعی طور پر ڈھائی ماہ کی گرمیوں کی چھٹیاں دی جاتی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بچوں کی موجیں ختم، اسکول کھل گئے
میٹرک سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان، آن لائن چیک کریں
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ
سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
جامعہ کراچی کی داخلہ پالیسی کو تبدیل کرنے کا اصولی فیصلہ
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام، دوسرے فیز کا آغاز آج ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر