Advertisement
Advertisement
Advertisement

مولانا صاحب پروٹوکول اورمراعات کا قرض ادا کرنے کا وقت آگیا،فردوس عاشق

Now Reading:

مولانا صاحب پروٹوکول اورمراعات کا قرض ادا کرنے کا وقت آگیا،فردوس عاشق
مہنگائی میں کمی

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا صاحب پروٹوکول اورمراعات کا قرض ادا کرنے کا وقت آگیا۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے پیغام میں کہا ہےکہ مولانا صاحب، اپنی آواز مظلوم کشمیریوں کے حق میں بلند کریں۔

فردوس عاشق کا کہنا ہے کہ کشمیریوں کے لیے آواز بلند کرنے پر ہی آپ کی پذیرائی ممکن ہوگی، مولانا صاحب،2 سیاسی جماعتوں کے عزائم کو بھانپیں،2 سیاسی جماعتیں آپ کو ذاتی مفاد کی بھینٹ چڑھانا چاہتی ہیں، ایک سیاسی نبض شناس عوام کی نبض کوکیوں نہیں سمجھ پا رہا؟۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ مولانا صاحب پروٹوکول اورمراعات کا قرض ادا کرنے کا وقت آگیا ہے، مولانا صاحب،الفاظ کے تیروں کا رخ فسطائی مودی کی جانب موڑیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بلاول بھٹو کی جانب سے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کے اعلان پر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پہلے ہی دن کہہ دیا تھا کہ اپوزیشن آپس میں سیاست کر رہی ہے،اپوزیشن کوخود اپوزیشن سے خطرہ ہے، مولانا صاحب پارٹیاں آپ کو قربانی کا بکرا بنانے کی سازش کررہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر