
کورونا وائرس
سندھ میں کورونا ویکسین کا بحران ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی ایکسپو سینٹر سمیت دیگر ویکسینیشن سینٹرز میں بھی ویکسین کا بحران ہو گیا ہے۔
ڈاکٹر فرحت عباس کے مطابق خالق دینا ہال میں مزید ایک روز کا اسٹاک باقی ہے ، خالق دینا ہال میں یومیہ 4000 وہکیسن لگائی جاتی ہیں ، اب صرف کل تک کا اسٹاک باقی ہے۔
ذرائع کے مطابق دیگر سینٹرز میں بھی ویکسین کا اسٹاک مزید 2 تا 3 روز چل سکتا ہے ، اسٹاک ختم ہونے پر صوبے بھر میں ویکسین کا عمل متاثر ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News