Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقوام متحدہ کی ترقی پذیر ممالک کیلئے قرضوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کی اپیل

Now Reading:

اقوام متحدہ کی ترقی پذیر ممالک کیلئے قرضوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کی اپیل
انتونیو گوتریس

اقوام متحدہ کی جانب سے ترقی پذیر اور غریب ممالک کیلئے قرضوں کی ادائیگی مؤخر کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے  امیر ممالک اور مالیاتی اداروں سے اپیل کی ہے کہ کی امیر ترقی پذیر اور غریب ممالک کیلئے قرضوں کی ادائیگی مؤخر کی جائے۔

یو این کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ واجب الادا قرضوں کو 2022 تک مؤخر کیا جائے کیونکہ کورونا نے ترقی پذیر اور غریب ممالک کو بری طرح متاثر کیا ہے۔

انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے قرضوں کی ادائیگی مؤخر کرنا ضروری ہے۔

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر