Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب بھر کے تمام ویکسینیشن سینٹرز آج بند رہیں گے

Now Reading:

پنجاب بھر کے تمام ویکسینیشن سینٹرز آج بند رہیں گے

ہفتہ وار چھٹی کے باعث اتوار کے روز پنجاب بھر کے تمام ویکسینیشن سینٹرز آج بند رہیں گے۔

پنجاب محکمہ صحت کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ آج رات  تک پنجاب کو ویکسین کا وافر سٹاک مہیا ہوجائے گا جبکہ پیر سے تمام ویکسینیشن سینٹر کھول دیے جائیں گے۔

محکمہ صحت نےبتایا ہے کہ صوبہ بھر میں ویکسینیشن سینٹرز کے اوقات صبح 8 سے رات 8 بجے تک ہوں گے، کورونا ویکسین کی قلت کے باعث جنرل اور سیکٹورل ویکسینیشن سینٹرز بند کر دیئے گئے ہیں۔

محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ بیرون ملک جانے والے شہریوں کیلئے آسٹرا زینیکا ویکسین کا سٹاک بھی آئندہ ہفتے میں آجائے گاجبکہ فائزر ویکسین شہر میں شوکت خانم اور پی کے ایل آئی میں لگائی جا رہی ہے۔

محکمہ صحت نے مزید بتایا کہ فائزر ویکسین صرف کینسر ،ایڈز اور آرگن ٹرانسپلانٹ کرانے والے بیمار افرا کو لگ رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بغیر لائسنس والے میڈیکل اسٹورز کیخلاف کارروائی کا حکم
ملک کےتحفظ کیلئے کسی بھی قربانی سےدریغ نہیں کریں گے، آئی جی پنجاب
راولپنڈی کوہاٹ روڈ پرٹریفک حادثہ، چار افراد جاں بحق
پی پی269مظفرگڑھ/ضمنی انتخاب؛ امیدواروں کوانتخابی نشانات الاٹ
پاکستان کاپہلاقمری مشن، اہم حقائق صرف بول نیوزپر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر