
سوشل میڈیا پر پاکستانی شوبز انڈسٹری کے دو نامور اداکار صنم سعید اور محب مرزا کی شادی کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک آن لائن شو کے دوران ایک مداح نے شو کی میزبان سے پوچھا کہ کیا صنم سعید اور محب مرزا نے شادی کر لی ہے؟
اس سوال کے جواب میں شو کی میزبان نے کہاکہ شاید ان دونوں نے شادی کرلی ہے کیونکہ میں نے بھی اڑتی اڑتی خبر سنی ہے ۔
[amazonad category=”Electronics”]
واضح رہےکہ صنم سعید اور محب مرزا شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں یا نہیں؟ اس حوالے سے ابھی تک ان دونوں نے کوئی بیان جاری نہیں کیا ہے۔
محب مرزا اور صنم سعید دونوں ہی پہلے سے شادی شدہ تھے لیکن دونوں نے اپنے اپنے پارٹنرز سے طلاق لے لی تھی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News