Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوکرین:کارگو  طیارہ گر کر تباہ  ، 5 افراد ہلاک 

Now Reading:

یوکرین:کارگو  طیارہ گر کر تباہ  ، 5 افراد ہلاک 
Five killed in cargo plane crash landing in Ukraine

یوکرین میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران کارگوطیارہ گر کر تباہ ہوگیا  ہے  ، حادثے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔

غیر ملکی خبر رساں  ادارے کے مطابق  یوکرین کا انٹونوو Antonov-12 کارگو طیارہ مغربی حصے میں ایک ایئر پورٹ کے قریب ہنگامی لینڈ نگ کرتے ہوئےحادثے کا شکارہوا۔

حکام کے مطابق ایندھن ختم ہونے پر طیارے کو فوری ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی جس میں طیارے کو کامیابی نہیں ملی۔

حادثے کے وقت طیارے میں 8 افراد سوار تھے، حکام نے طیارہ گرنے کی تحقیقات شروع کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوئے ہیں، زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہان انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر