Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپنی جلد کی خفاظت کیسے کی جائے؟ جانئیے بالی وڈ اداکاراوں کے ٹپس

Now Reading:

اپنی جلد کی خفاظت کیسے کی جائے؟ جانئیے بالی وڈ اداکاراوں کے ٹپس
جلد کی خفاظت

عمر کے ساتھ ساتھ جلد کی چمک اور خوبصورتی کم ہوتی رہتی ہے جسے آج کے دور میں میک اپ سے چھپایا جاتا ہے۔

وہی دوسری طرف ہر عورت کی کواہش ہوتی ہے کہ وہ ہر عمر میں خونصورت تر و تازہ جلد کی مالکن نظر ائے۔

آپ نے دیکھا ہوگا کہ بالی وڈ کی اداکاراوں کی جلد جلد ہر وقت چمکتی اور نکھری ہوئی رہتی ہے۔

آج ہم آپ کو بالی وڈ کی اداکاراوں کی چند بیوٹی ٹپس بتائیں گے۔

1۔ ہلدی کا استعمال:

Advertisement

ہلدی کا استعمال کھانے کے علاوہ جلد کے لئے بھی بہت مفید ہے ، اس سے استعمال پر چہرے کی جلد پر نکھار اور چمک آتا ہے۔

 ہلدی جلد کو اننفیکشنز سے بچانے کے ساتھ نرم ملائم بھی رکھتی ہے جبکہ عرقِ گلاب جلد کو ٹھنڈا رکھتا ہے۔

اسی لئے ابٹن میں بھی ان دونوں چیزوں کا استعمال لازمی کیا جاتا ہے۔

2۔ مکمل غذائیت کا کھانا :

بھارتی اداکارائیں کو اپنے وزن کا بہت خیال ہوتا ہے لیکن اسکے باوجد وہ اپنی غذا مکمل اور توانائی سے بھرپور لیتی ہیں۔

عام دن ہو یا خاص دن چکنائی سے پرہیز کرتی ہیں تاکہ انہیں توانائی ملے اور اسطرح ان کا وزن بھی نہیں بڑھتا ہے ۔

Advertisement

3۔ بھرپور نیند:

اچھی پرسکون اور مکمل نیند لینے سے بھی انسان کی جلد تر و تازہ رہتی ہے۔

اسی لئے بھارتی اداکارائیں رات میں جلدی سونے کی پابند ہونے کے ساتھ ساتھ مکمل پرسکون نید لینے کی عادی ہوتی ہیں تاکہ ان کے چہرے کی رونق ختم نہ ہوسکے۔

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مائیکروسافٹ کا اپنے سرفیس ایونٹ میں اہم پروڈکٹس پیش کرنے کا اعلان
گوگل اور ہارورڈ نے انسانی دماغ کا انتہائی مفصل تھری ڈی نقشہ تیار کر لیا
موسمیاتی تبدیلیاں دماغی امراض کو مزید خراب کر سکتی ہیں، تحقیق
40 برس بعد اپنے مجسمے سے ملنے والی خاتون کا انوکھا اقدام
سائنسدانوں نے یوگا کا ایک چونکا دینے والا فائدہ بتا دیا
گاڑی میں سفر کرنے سے آپ کن امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر