Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیب آج کے بعد ٹیکس کے معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کرے گا، چیئرمین نیب

Now Reading:

نیب آج کے بعد ٹیکس کے معاملات میں کوئی مداخلت نہیں کرے گا، چیئرمین نیب
chairman nab adressing

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا کوئی افسر اب کسی تاجر کو کال نہیں کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ ٹیکسز کے معاملات ایف بی آر کو بھیجے جائیں گے، نیب کا کوئی افسر کسی کاروباری شخصیت کو ٹیلی فون پر کال کرکے طلب نہیں کرے گا بلکہ سوال نامے پر مشتمل نوٹس جاری کیا جائے گا۔

چیئرمین نیب نے کہا کہ نیب کاروباری طبقےکی بہتری کےلیے کئی اقدامات کرچکا ہے،کاروباری طبقے نے وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں ادارے سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا گیا۔

 NAB rules

ان کا کہنا تھا کہ کچھ تحفظات بے بنیاد تھے جن کی نفی کرتا ہوں اور بلاجواز تنقید کا جواب دینا ضروری ہے، تنقید کرنے والے ایک صاحب نے چند روز قبل نیب کو تعریفی خط لکھا تھا، ایسے تین خطوط ادارے کے پاس موجود ہیں۔

Advertisement

جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اعتراف کیا کہ اداروں میں خامیاں ہوسکتی ہیں، پوری کوشش کی کہ نیب کا کردار بہتر سے بہتر ہو، نیب کو بنے اکیس ،با ئیس سال ہوچکے ہیں تاہم مجھے چیئرمین بنے 22 ماہ ہی ہوئے ہیں، 1947 میں ارباب اختیار کو احساس تھا کہ ملک میں کرپشن ہے، قائداعظم نے کہا تھا کہ بدعنوانی اور اقربا پروری پاکستان کے بڑے مسائل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر