Advertisement
Advertisement
Advertisement

وینا ملک عمران خان کے بیان کے حق میں

Now Reading:

وینا ملک عمران خان کے بیان کے حق میں

پاکستانی اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور میزبان وینا ملک نے وزیراعظم عمران خان کے عورتوں پر ہونے والے جنسی ہراسگی کے واقعات کو ان کے لباس سے جوڑنے کے بیان پر ان کی حمایت میں کہا ہے کہ عمران خان نے بالکل درست کہا ہے اور دُنیا کی حقیقت یہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ مجھے حیرت ہے ان جاہلوں پر جو عمران خان کے اُس بیان پر تنقید کر رہے ہیں ۔

وینا ملک نے کہا کہ ’ان سب کو اس بات کو سمجھنے کے لئے شاید پہلے انگریزی سیکھنی چاہئیے۔‘

[amazonad category=”Electronics”]

اداکارہ نے کہا کہ ’یہ ایک دُنیاوی حقیقت ہے اور اس کو کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔‘

Advertisement

اُنہوں نے مزید کہا کہ ’اگر عورت بہت کم کپڑے پہنے گی تو اس کا اثر مردوں پر پڑے گا۔‘

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا خواتین پر جنسی تشدد سے متعلق کہنا تھا کہ مرد کوئی روبوٹ نہیں، اگر عورت کپڑے کم پہنے گی تو اس کا اثر تو ہو گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر