Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلی کو پالنے کے انسانی زندگی پر اثرات

Now Reading:

بلی کو پالنے کے انسانی زندگی پر اثرات

آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ لوگوں کو گھروں میں پالتو جانور رکھنے کا شوق ہوتا ہے ۔

پالتو جانور کی صورت میں سب سے عام طور پر  بلی ، کتا اور طوطا ہوتے ہیں۔

لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ بلی پالنے کی وجہ سے انسان کی زندگی پر کیا اور کیسے اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ آئیں آج جانتے ہیں۔

1۔ ذہنی اور جسمانی صحت پر اثرات:

Advertisement

ماہرین کے مطابق جو لوگ پالتو جانور رکھتے ہیں وہ ڈاکٹروں کے پاس کم جاتے ہیں کیونکہ جن کے پاس پالتو جانور ہوتے ہیں ان میں سے زیادہ تر لوگ باقاعدگی سے ورزش کرنے کے عادی ہوتے ہیں۔

2۔ ڈپریشن سے چھٹکارا:

ماہرین کے مطابق بلی کو چھونے ، پیار کرنے سے ڈپریشن کے مرض کا علاج ہوتا ہے، اس کے بالوں میں خاص قسم کے بیکٹیریا پائے جاتے ہیں، جو انسانی جسم میں ڈپریشن کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں۔

3۔ ایلے پن کا احساس ختم ہوجانا:

Advertisement

جو لوگ بلیاں پالتے ہیں ان میں ‌ دل کی بیماری کا خطرہ کم ہوجاتا ہے اور ان لوگوں میں تنہائی کا احساس اور اداسی کم ہوجاتی ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر