
سینیئر ریڈیو صداکارہ اور پاکستانی ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ خورشید شاہد انتقال کر گئیں ہیں۔
ان کے بیٹے سلمان شاہد کا کہنا ہے کہ خورشید شاہد کی نماز جنازہ آج 4 بجے ڈیفینس فیز 2 ای بلاک مسجد میں ادا کی جائے گی ، جبکہ تدفین فیز 7 کے قبرستان میں کی جائے گی۔
خورشید شاہد کی عمر 95 برس تھی جو کافی عرصے سے علیل تھیں۔
واضح رہے کہ انہوں نے اپنے فنی کیریئر کا آغاز 9 سال کی عمر سے کردیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement