وزیر اعظم عمران خان اپنی فیملی کے ہمراہ سیاحتی مقام نتھیا گلی پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج شام اسلام آباد سے روانہ ہوئے، واپسی پیر کو ہوگی۔
[amazonad category=”Electronics”]
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان چھٹیاں سیاحتی مقام میں وقت گزاریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور گورنر خیبر پختونخوا بھی سیاحتی مقام پر موجود ہیں۔
وزیر اعظم سیاحتی مقام سے واپسی پر پیر کو گوادر کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
