Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپنی سر زمین کو کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے،شیخ رشید

Now Reading:

اپنی سر زمین کو کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے،شیخ رشید
امپورٹڈ حکومت

شیخ رشید

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپنی سر زمین کو کسی کیخلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دفعہ نہیں بلاول تین دفعہ امریکہ جائے عمران خان پانچ سال پورے کرے گا۔

ان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں ہم امن کے خواہش مند ہیں، جو افغانستان کے لوگ فیصلہ کریں گے وہ ہمیں قبول ہو گا۔

شیخ رشید نے کہا ہے کہ آرمی چیف خود امن کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، ویکسینیشن والے لوگوں کیلئے طورخم بارڈر کھلا ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ختم ہو چکی ہے، آزاد کشمیر الیکشن کے بعد اپوزیشن حکومت کے تعلقات ٹھیک ہوں گے۔

Advertisement

ان کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر میں حکومت عمران خان ہی بنائیں گے، عمران خان کے ساتھ خود بھی کشمیر کمپین پر جائوں گا۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ نالہ لائی منصوبہ تین سال میں مکمل ہو رہا ہے، غریب لوگوں کی تقدیر بدلی جارہی ہے، ہندوستان سے اس وقت کوئی بات نہیں ہوتی پانچ اگست کا قانون واپس نہیں لیا جاتا ہے، آزاد کشمیر کا کیس عمران خان اقوام متحدہ سمیت دنیا میں اٹھایا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف سہ ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
حکومت کا سیلاب متاثرین کیلئے 24 سے 48 گھنٹوں میں ریلیف پیکج لانے کا اعلان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج؛ تاریخ میں پہلی بار فعال اکاؤنٹس کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا رضی دادا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
پاکستانی تجارت کو بڑا دھچکا، تمام شعبوں کی مجموعی برآمدات مزید گر گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر