Advertisement
Advertisement
Advertisement

ناراض بلوچوں سے بات کرنا ایک اچھا اقدام ہے، قاسم سوری

Now Reading:

ناراض بلوچوں سے بات کرنا ایک اچھا اقدام ہے، قاسم سوری

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا کہ ناراض بلوچوں سے بات کرنا ایک اچھا اقدام ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کو ناراض بلوچوں سے بات کرنے کا ٹاسک دیا ہے، ناراض لوگوں کو قومی دھارے میں لانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا کہ عام لوگوں کو ایوانوں میں لاؤں گا، بلوچستان کے لوگوں کو خوش ہونا چاہیئے کہ ظہور آغا گورنر بلوچستان بنے ہیں، اس حکومت میں لوگ سرمایہ کاری کررہے ہیں۔

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے مزید کہا کہ وفاق سب سے زیادہ حصہ بلوچستان میں ڈال رہی ہے، بلوچستان کی محروموں کے خاتمے کیلئے اس حکومت نے جتنا کام کیا اتنا کسی نے نہیں کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر