Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے،عمران خان

Now Reading:

پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے،عمران خان

عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام  میں لکھا ہے کہ  بھارتی غیر قانونی قبضے کے خلاف کشمیری مرد و خواتین کا مزاحمت کا یہ جذبہ قائم رہے گا، اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت دیے بغیر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ کشمیریوں کے یوم شہدا پر ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،13 جولائی1931 کو 22 شہدائے کشمیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ڈوگرا مہاراجہ کے سپاہیوں نے پر امن احتجاج کرنے والے کشمیریوں کو شہید کیا تھا، ظلم اور بھارتی قبضے کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت اور جدوجہد تاریخ بن گئی ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر